Do Shair (دوشعر)

دوشعر
اٹھ گیا اپنے یہاں سے ٹیلی فون
اب کہیں جا کر ملے گا اگلی جون
اس کے ہونے سے رہا کرتی تھی چخ
یہ چمن یونہی رہے گا اور۔۔۔الخ
 

(یہ دو شعر پطرس نے شملہ سے (حکومت ہند کے دیگر دفاتر کے واپسی کے ساتھ) رخصت ہوتے ہوئے کہے تھے۔ جون کے ہر دو معنی کی رعایت بھی خوب ہے۔ لیکن الخ کا قافیہ یوں اور کون لاسکتا ہے۔)